خان

‏وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج شام طلب کرلیا

‏اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج شام طلب کرلیا

‏وزیراعظم شوگر بحران سے متعلق گزشتہ روز کیے جانے والے فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے،‏فیصلوں کی روشنی میں حکومتی بیانیہ اور حکمت عملی طے کی جائے گی، ‏وزیراعظم ملکی تازہ سیاسی صورتحال پر ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنز دیں گے،‏وزیراعظم بجٹ تجاویز سے متعلق بھی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے.

مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر میں انتخابات عوامی حق خودارادیت کا نعمل البدل نہیں، صدر مملکت