cng 640x480 640x480 1

کرونا ایمرجنسی کی وجہ سے سی این جی کا بزنس بھی شدید متاثر

ویب رپورٹ : کرونا ایمرجنسی کی وجہ سے جہاں دیگر کاروبار متاثر ہوئے ہیں وہیں سی این جی کا بزنس بھی شدید متاثر ہوا ہے

لاک ڈائون کے دوران ایمرجنسی گاڑیوں کی نقل و حمل کیلئے سی این جی اسٹیشنوں کے عملے نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کے تحت سی این جی کی ترسیل جاری رکھی.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کیخلاف وکلاء تحریک کے آغاز کا اعلان کردیاگیا

معمول سے انتہائی کم سیل ہونے کے باعث اسٹیشن مالکان کو آپریشنل اخراجات کی مد میں لاکھوں روپے ماہانہ کا نقصان برداشت کرنا پڑا.

حکومت کی جانب سے نہ ہی گیس بلوں میں کوئی رعایت ملی اور نہ ہی بجلی کی رعایتی اسکیم میں سی این جی کو شامل کیا گیا

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی کابینہ سےمنظوری کاامکان

پٹرول کی قیمتوں میں گراوٹ نے سی این جی کی رہی سہی سیل بھی ختم کر دی.