کوہ پیما

پاکستان آرمی ایوی ایشن نے سکردو میں پھنسی کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا

ویب ڈیسک: پاکستان آرمی ایوی ایشن نے سکردو میں پھنسی کوہ پیما اسٹونین کو بحفاظت ریسکیو کرلیا ۔
کوہ پیمائی کے دوران ا سٹونین کوہ پیماہ ساما میری(Saama Marie) کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔
ریسکیو کرنے کے بعد ا سٹونین کوہ پیماہ کوطبی امداد کیلئے سکردو منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نےملک میں ملٹری آپریشن کی مخالفت کردی