2بھائیوں کا لرزہ خیز قتل

کرم میں گھر کے اندر 2بھائیوں کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک: ضلع کرم میں گھر کے اندر 2بھائیوں کا لرزہ خیز قتل کردیاگیا ۔
واقعہ ضلع کرم کے علاقہ ستین میں پیش آیا جہاں دو بھائیوں کو گھر کے اندر موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین بھائیو ں کے نام حبیب اللہ اور شیرین بتائے گئے
پولیس نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم تاحال کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم اور بل گیٹس کا نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا دورہ