صدر مملکت سے مراد علی شاہ کی ملاقات، عیدالاضحیٰ مبارکباد دی

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری سے نوابشاہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے صدر مملکت آصف زرداری کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس دوران سندھ کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضرورت مندوں کی مدد کرے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، سرہ درگہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ