وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کا ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارکباد پیش

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس دوران دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ انسانیت کی اعلیٰ خدمت عیدالاضحیٰ پر قربانی کا گوشت مستحقین میں تقسیم کرنا ہے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کردی