پاراچنار، گاڑی پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی علاقے پاراچنار میں گاڑی پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔
ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ بم دھماکے سے متاثرہ پانچواں شخص لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں دم توڑ گیا۔
زرائع نے بتایا کہ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی گھر انہ سے ہے۔ ان میں‌دو بھایئی اور دو بیٹے بھی شامل ہیں۔
بدقسمت حاندان عید شاپنگ اور قربانی کا جانور حریدنے جارہا تھا کہ راستے میں نشانہ بن گیا۔

مزید پڑھیں:  ہنگو، بجلی لوڈشیڈنگ کیلئے لائحہ تیار، کنڈا مافیا کے گرد گھیرا تنگ