نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گینی کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ویب ڈیسک: آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے 39 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گینی کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔
پاپوا نیو گینی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے آخری اوور میں 78 رنز بنائے۔ جواب میں کیویز نے ہدف 13 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

مزید پڑھیں:  آج ہر طرف غربت ہی غربت ہے، قوم نے بجٹ مسترد کر دیا، شیخ رشید احمد