امریکہ پاک بھارت براہ راست بات چیت کا حامی ہے، میتھیو ملر

انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کے ذریعے پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی شراکت داری جاری ہے، میتھیو ملر
ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکا پاک بھارت براہ راست بات چیت کا حامی ہے۔
میتھیو ملر نے مزید بتایا کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کے مفادات مشترک ہیں جبکہ پاک امریکا عسکری رابطوں کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  منی پور فسادات میں مودی سرکاری کا غیر سنجیدہ رویہ کارفرما