محمد ریاض زمونگ کور ماڈل انسٹی ٹیوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات

ویب ڈیسک: گریڈ 18 کے محمد ریاض زمونگ کور ماڈل انسٹی ٹیوٹ پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر دیئے گئے۔
محکمہ انتظامیہ نے تبادلے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ محمد ریاھ ڈیپوٹیشن پر زمونگ کور زکواة عشر اور سماجی بہبود محکمہ میں خدمات سرانجام دیں گے ۔
یاد رہے کہ محمد ریاض اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان تھے۔

مزید پڑھیں:  سوات، یتیم اور بے سہار بچوں کیلئے تربیتی مرکز کی عمارت سست روی کا شکار