سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج ہوگی

ویب ڈیسک: آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ گرم ترین دنوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
ذرائع کے مطابق آج دن کا دورانیہ تقریبا 14 گھنٹے جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے پر محیط ہوگا۔ ماہرین کے مطابق آج رات سال کی مختصر ترین رات ہوگی۔
ماہرین کے مطابق 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوجاتا ہے۔
یاد رہے کہ آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ سال کی مختصر ترین رات ہوتی ہے.

مزید پڑھیں:  سوات، یتیم اور بے سہار بچوں کیلئے تربیتی مرکز کی عمارت سست روی کا شکار