مردان، رستم کے علاقے پیرسئی میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے پیرسئی میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو کی ٹیمیں اطلاع ملنے پر فوری جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور ان کے فائر فائٹرز نے ماہرانہ انداز میں کاروائی کرتے ہوئے آگ قابو کر کے اسے گھر کے دیگر حصوں تک پھیلنے سے روک دیا۔
ریسکیو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یاد رہے کہ رستم میں گھر کے اندر اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی.

مزید پڑھیں:  رستم ، اینٹی نارکاٹکس ڈے پر منشیات کے خلاف آگاہی واک کا اہتمام