سوات، مینگورہ اور دیر بالا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: ضلع سوات، مینگورہ اور دیر بالا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی۔ بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے اور موسم خوشگوار ہو گیا۔
مینگورہ اور گرد ونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے ساتھ گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔
بارش سے گرمی اور بجلی لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے لوگوں کے چہروں پر رونق لوٹ آئی۔
یاد رہے کہ دیر بالا میں بارش ہوتے ہی ندی نالوں میں طغیانی دیکھی جانے لگی ہے۔

مزید پڑھیں:  شیخ رشید کا پی ٹی آئی کو فوج سے مذاکرات کرنے کا مشورہ