امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

ویب ڈیسک: امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں مسلح شخص نے مقامی سٹور میں گھس کر فائرنگ کی ۔
اس واقعہ میں 3 افراد ہلاک جبکہ پولیس افسران سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق گراسری سٹور میں پیش آنے والے واقعے میں حملہ آور کو پولیس نے فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر گرفتارکرلیا۔
یاد رہے کہ امریکہ میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 3 افراد ہلاک جبکہ 10 کو زخمی کر دیا.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کےقبائلی امن جرگہ میں عزم استحکام آپریشن کیخلاف قراردادمنظور