ڈیوڈ وارنر نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ انٹرنینشل کیرئیر اختتام کو پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 ورلڈکپ کےبعد انٹرنینشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا تھا۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں اے ایل پی سینٹرز قائم کئے جا رہے ہیں، فیصل خان ترکئی