Khyber Pakhtunkhwa flag 1

محکمہ بلدیات پر کورونا کا وار

پشاور: فرنٹ لائن پر کام کرنے کا والا ادارہ خود کورونا کی لپیٹ میں،لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ کے 26 ملازمین میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ، کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

مجموعی طور پر 104 ملازمین سے نمونے لئے گئے۔73 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا جبکہ 5 کا آنا باقی ہے۔

متاثرہ ملازمین نے خود کو گھر پر قرنطین کر لیا ہے،سیکرٹریٹ میں اس وقت واک ان گیٹ، ماسک اور دیگر ضروری اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ