سی ٹی ڈی کی کارروائی

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں‌ٹی ٹی پی کے سہولت کار گرفتار

ٹی ٹی پی کیخلاف سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں کالعدم تنظیم کے دو سہولت کار گرفتار کر لئے.
ویب ڈیسک: کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کے دو سہولت کار گرفتار کر لئے گئے۔
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں گرفتاردہشت گرد کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کی مالی معاونت کرتے تھے۔
سی ٹی ڈی ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان گلزار ہجری میں غیر قانونی ٹرک اڈہ چلا رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ کا اعتراض مسترد، عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ قرار