ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان مقرر

ویب ڈیسک: ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے ندا ڈار کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔
پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم میں ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی واپسی جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم کا حسہ بنی ہیں۔
دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، گل فیروزہ، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال، سدرہ امین اور طوبیٰ حسن شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی حراست کا فیصلہ بین الاقوامی قانون کیخلاف وزری قرار