سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ، 100 انڈیکس 79 ہزار سے زائِد کی حد پر برقرار

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی جانے لگی ہے۔ 649 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 100 انڈیکس 79 ہزار 369 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔
گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی جانے لگی ہے تاہم اس دوران 100 انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی حد ایک بار پھر سے عبور کر گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں معمولی کمی ہوئی۔
یاد رہے کہ سٹاک مارکیٹ معمولی کمی کے باعث 78 ہزار 720 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:  بجلی کے بینادی ٹیرف میں مزید 5 روپے 72 پیسے کا اضافہ