Medical staff

ایک اور ڈاکٹر کرونا انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹر عبدالقیوم محسود انتقال کرگئے، ڈاکٹر عبدالقیوم لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں سابقہ اسسٹنٹ پروفیسر تھے.

مزید پڑھیں:  کوئٹہ کے آئسولیشن وارڈ میں کانگووائرس کا شکار مریض چل بسا

ڈاکٹر عبدالقیوم کرونا انفیکشن کے باعث ہسپتال میں داخل تھے،مرحوم کی نماز جنازہ حیات اباد پشاور میں ادا کردی گئی.

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف