نعشیں نکال لی گئیں

دیر بالا : دریا میں ڈوبنے والے 2افرادکی نعشیں نکال لی گئیں، ایک تاحال لاپتہ

ویب ڈیسک: دیر بالا کاٹن پائین کے مقام پر دریائے میں ڈوبنے والے تین افراد میں سے 2کی نعشیں نکال لی گئیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق گوہر نامی شخص کی نعش کو خال کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ سے نکالا گیاگیا ہے ۔
دوسرے ڈوبنے والے شخص عبدالرحمن کی نعش کاٹن کے مقام سے تلاش کرکے نکال لی گئی ۔
ڈوبنے والوں میں ایک شخص تاحال لاپتہ ہے جس کے تلاش کے لئے کارروائی جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حملوں میں 51فلسطینی شہید، 82 زخمی