how much

وزیراعظم آفس کےاسٹاف کی اکثریت کودفاترآنےسےروک دیا گیا

اسلام آباد: کوروناوائرس کےبڑھتےکیسز، وزیراعظم آفس کےاسٹاف کی اکثریت کودفاترآنےسےروک دیا گیا.

وزیراعظم آفس کےملازمین گھروں پررہیں سرکولرجاری،:سرکولرکوروناوائرس کےبڑھتےہوئےکیسزکی وجہ سےجاری کیا گیا

مزید پڑھیں:  امریکہ پاک بھارت براہ راست بات چیت کا حامی ہے، میتھیو ملر

سرکولر کے مطابق وزیراعظم آفس کےجوائنٹ سیکرٹریزٹیلیفون پردستیاب رہیں،وزیراعظم آفس میں کام کرنےکےلیےصرف ضروری اسٹاف آئے،ڈپٹی سیکرٹریزاوران کااسٹاف ہفتہ واربنیادوں پرآئےگا،وزیراعظم آفس کےملازمین شہرمیں رہیں،ایمرجنسی میں بلایاجاسکتاہے سرکولر

مزید پڑھیں:  لوڈشیڈنگ بحران، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے وزیر داخلہ کا رابطہ، مشاورت پر اتفاق