ویب ڈیسک: خانپور میں فائئرنگ کرکے خاتون اور 10بچے کو قتل کردیاگیا۔
واقعہ خانپور کے علاقہ مکھنیال میں پیش آیا جہاں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کرکے خاتون اور 10سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ملزم نے بہن کی پسند کی شادی کی رنجش پر بہنوئی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ۔
جاں بحق ہونے والا بچے پڑوس سے کھیلنے کے لئے آیا تھا کہ فائرنگ کا نشانہ بن گیا ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔
Load/Hide Comments