سپریم کورٹ میں آج نئے عدالتی

سپریم کورٹ میں آج نئے عدالتی سال کی تقریب کا انعقاد ہوگا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں دو ماہ کی عدالتی چھٹیوں کا اختتام ہو گیا اور آج صبح ساڑھے نو بجے نئے عدالتی سال کی تقریب منعقد ہوگی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نئے عدالتی سال کی تقریب کی سربراہی کریں گے۔ سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف کی تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کیساتھ مل کر کام کی دعوت