وانا میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ

وانا میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت 11 زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ میں پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
دھماکہ کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر علاج معالجہ کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا، ان میں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
دھماکے کے فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔
یاد رہے کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ میں پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں مضر صحت پانی پینے سے خواتین اور بچوں کی حالت غیر