جمرود میں انسدادپولیو مہم سے جزوی

جمرود میں انسدادپولیو مہم سے جزوی بائیکاٹ، قطرے پلانے پر جرمانے کا اعلان

ویب ڈیسک: جمرود میں انسدادپولیو مہم سے جزوی بائیکاٹ جاری ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کوکی خیل قبیلہ نے متاثرین کے واپسی نہ کرنے پر احتجاجاً بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
اس موقع پر کوکی خیل قبیلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن خاندانوں نے پولیو قطرے اپنے بچوں کو پلائے ، دس ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔
مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والے ٹیموں کو واپس کر دیا گیا۔
محکمہ صحت حکام کا کہنا تھا کہ علاقے میں انسداد پولیو مہم جاری ہے تاہم انکاری خاندان کی تعداد زیادہ ہے۔
یاد رہے کہ جمرود میں انسدادپولیو مہم سے جزوی بائیکاٹ جاری ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کوکی خیل قبیلہ نے متاثرین کے واپسی نہ کرنے پر احتجاجاً بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کا برہان انٹرچینج پر احتجاج ختم کرنےکا اعلان