ویب ڈیسک: مردان میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مردان کے تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آیا جہاں الف زادہ نامی نوجوان نے کمرے کے اندر خود پر فائرنگ کردی ۔
فائرنگ کے نتیجے میں 24سالہ الف زادہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس نے حقائق جاننے کے لئے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments