سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا پہلا اجلاس آج متوقع

ویب ڈیسک: ترمیمی آرڈیننس کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا آج پہلا اجلاس متوقع ہے۔
ممکنہ اجلاس میں جسٹس امین الدین بطور ممبر پہلی مرتبہ شریک ہوں گے۔
ترمیمی آرڈیننس سے قبل پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب اختر شامل تھے، ججز کمیٹی چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال