نوجوان کی ذبح شدہ نعش برآمد

جنوبی وزیرستان میں نوجوان کی ذبح شدہ نعش برآمد

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں نوجوان کی ذبح شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ گورگورہ میں نوجوان کی ذبح شدہ نعش برآمد کی گئی ہے ۔
خاندانی ذرائع نے بتایا کہ قتل کئے جانے والا نوجوان شبیر وزیردو دن پہلے لاپتہ ہو گیا تھا ۔
نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کرنے نعش پھینک دی تھی ۔
پولیس نے نوجوان کی نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

مزید پڑھیں:  قوم کو نااہل گروہ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،وزیراعظم