اسلام آباد : معاونین خصوصی معید یوسف اورذوالفقار بخاری کی مشترکہ پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات کا ادراک ہے، کوشش ہے ایک مہینے میں بیرون ملک پھنسے تمام پاکستانیوں کووطن واپس لایاجائے۔ائر پورٹس پر تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، جن مسافروں میں کورونا علامات ہونگی انکو قرنطینہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments