کوئٹہ : سی پیک کے دوسرے مرحلے پر کام بھر پور طریقے سے جاری ہے،چند گمراہ کن عناصر سی پیک منصوبوں میں سست روی کا غلط تاثر دے رہے ہیں،17ارب20کروڑ ڈالر کےایم ایل ون منصوبے پر کام جاری، ساڑھے تین ارب ڈالر کے پن بجلی کے منصوبوں پر بھی کام جلد شروع، ساڑھے تین ارب ڈالر کے پن بجلی کے منصوبوں پر بھی کام جلد شروع کر دیا جائے گا،چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا ٹو یٹ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments