a 37

وزیراعظم عمران خان کو پٹرول بحران کی رپورٹ پیش، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد : وزیراعظم کووزارت پٹرولیم کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی، وزارت پٹرولیم کی رپورٹ میں ذمہ داروں کا تعین بھی کیاگیا.

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع

وزیراعظم عمران خان ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پٹرول بحران کسی صورت برداشت نہیں کیاجائےگا، اقدامات کیے جائیں مستقبل میں مصنوعی بحران پیدانہ ہو،تمام آئل کمپنیوں کو پٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کا پابندکیاجائے.

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی