2105121 1130592416

وزیراعظم عمران خان نےکوروناصورتحال پراجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نےکوروناصورتحال پراجلاس طلب کرلیا، وزارت صحت اوراین سی اوسی حکام وزیراعظم کوبریفنگ دیں گے.

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کو مسترد کردیا

اسمارٹ لاک ڈاؤن مزیدسخت کرنےسےمتعلق بھی مشاورت ہوگی،این ڈی ایم اےحکام طبی آلات کی فراہمی پربریفنگ دیں گے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت