maxresdefault 32

وزیر اعلی محمود خان سے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

پشاور: وزیر اعلی محمود خان سے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ، کورونا کی صورتحال میں نجی سکولوں کو درپیش مسائل پر بات چیت ، صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب بھی موجود تھے، وزیر اعلی نے نجی سکولوں کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی دس دنوں میں وزیر اعلی کو سفارشات پیش کر لی گئی، صوبائی حکومت نجی سکولوں کے تمام جائز مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔

مزید پڑھیں:  انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت