205794 113210 updates

ملک بھر میں انسداد ٹڈی دل مہم جاری ہے

اسلام آباد: محکمہ زراعت کے مطابق ملک بھر میں انسداد ٹڈی دل مہم جاری ہے،فوڈسکیورٹی اور پاکستان آرمی کی972 مشترکہ ٹیمیں  سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں،تین لا کھ چو بیس ہزا ر چھ سو نوسکوائر کلومیٹر رقبہ کا سروے ہوا، آ ٹھ ہزا ر تین سو پینتیس مربع کلو میٹر رقبہ میں کنٹرول آپریشن مکمل۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کا ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ