RAINY SEASON

آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں باقاعدہ مون سون بارشوں کا آغاز ہو گا- محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے باقاعدہ مون سون بارشوں کی خوشخبری سنا دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 25 جون سے باقاعدہ مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ توقع ہے رواں سال ملک بھر میں اچھی بارشیں ہوں گی۔

مزید پڑھیں:  ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سمیت کرپشن تحقیقات کا مطالبہ کر دیا