95219743 4836495476392834 4717684112641085852 o

پاکستان کو3عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سےڈیڑھ ارب ڈالرکی امداد

اسلام آباد :پاکستان کوعالمی مالیاتی اداروں کی جانب سےڈیڑھ ارب ڈالرکی امداد، وزیراعظم عمران خان بھی معاہدےپردستخط کی تقریب میں شریک تھے.

عالمی بینک،ایشیائی ترقیاتی بینک،ایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ ڈیولپمنٹ نےدستخط کئے،عالمی بینک،ایشیائی ترقیاتی بینک،ایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ ڈیولپمنٹ نےدستخط کئے.

مزید پڑھیں:  خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم پرکوئی گفتگو نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر

اےڈی بی کی50کروڑڈالرکی رقم صحت کےنظام کوبہتربنانےکےلیےاستعمال ہوگی.

ایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک نے بھی50کرورڑ ڈالرفراہم کیے، ایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کی امدادکوروناکنٹرول کرنےکےلیےاستعمال ہوگی.

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کو مسترد کردیا

عالمی بینک کی امدادکوصحت اورتعلیم کےنظام کوبہترکرنےکےلیےاستعمال کیاجائےگا، عالمی مالیاتی اداروں کی فراہم کردہ رقم آئندہ چنددنوں میں موصول ہوجائےگی.