123 4

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: ‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،مرحوم مفتی نعیم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،ڈاکٹر عارف علوی کاغمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہارکیا ،صدر مملکت کی مرحرم کے درجات کی بلندی کی دعائیں کی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی