na speaker asks govt opposition to keep environment in na congenial peaceful 1557808218 3778

پارلیمانی جماعتوں کےرہنمائوں کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی پارلیمانی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس آج (بدھ) پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  رجیم چینج میں فواد کے مشکوک کردار کا مجھے عمران خان نے خود بتایا، شیرافضل

پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی کے 23ویں اجلاس میں قانون سازی اور ایوان کے قوانین کے مطابق قومی اسمبلی کے وقار کو برقرار رکھنے کے امورپر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست