EckfB7yXYAEjDc

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات

کراچی: ذرائع کے مطابق کراچی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت،آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات2 گھنٹے تک جاری رہی.

مزید پڑھیں:  ٹربیونل تشکیل بارے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل