محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،تما م ضلعی انتظامیہ،ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کوضروری ہدایات جاری کر دی گئی، پی ڈی ایم اے
بارشوں کا سلسلہ اتوار کےروز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان