accident in uttarakhand

بونیرمیں سواریوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق ،6 زخمی

ویب ڈیسک (بونیر):بونیر تحصیل چغرزی میں سواریوں کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ میں سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں، چھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں،
زخمیوں کو دیوانہ بابا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کیا گیا ہیں، زرائع کے مطابق گاڑی تورانی (ضلع شا نگلہ) سے سواڑی جارہی تھی، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ چلندرئ گاؤں کے قریب پیش آیا ہے، ریسکیو 1122 نے اپریشن میں حصہ لیا-

مزید پڑھیں:  عالمی یوم مزدور، خیبرپختونخوا کا مزدور آج بھی دیہاڑی میں‌مصروف