EfySuZ6WoAACp86

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے یو اے ای کی پیروی نہیں کرینگے- سعودی عرب کا اعلان

ویب ڈیسک (برلن ): برلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ فيصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی پیروی نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل جب تک فلسطین کے ساتھ امن معاہدہ نہیں کرتا تسلیم نہیں کریں گے، فلسطینیوں کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں.

مزید پڑھیں:  پاکستان میں کسی کو کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے ،افغانستان