5882123561592932747 1

اپوزیشن کاصرف ایک ہی ایجنڈاہےکہ اپنی دولت کوکیسےبچاناہے- وفاقی وزیراطلاعات

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکی اسلام آبادمیں نیوز کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کاصرف ایک ہی ایجنڈاہےکہ اپنی دولت کوکیسےبچاناہے.

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی صورتحال نےصوبائی حکومت کوبےنقاب کردیا،ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کے تحت کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
مزید پڑھیں:  محرم الحرام : سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئےسی سی پی او متحرک

ان کا کہنا تھا کہ اہم قانون سازی سےمتعلق بلزمستردکرنےوالوں کوقوم نےدیکھ لیا، تصاویر سے لگتا ہے کہ نواز شریف نے بیماری کو استعمال کیا ہے.