688396 2808295 imran khann akhbar 2

برآمدات کے فروغ کیلئےحکومت "میک ان پاکستان”کی پالیسی پر عمل پیرا ہے- وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان سے برآمدکنندگان کے وفد کی ملاقات،وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ برآمد کنندگان کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے.برآمدکنندگان نوجوان افراد کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں.حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی.

مزید پڑھیں:  سینئر معاون مراد خان وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

وزیراعظم کا برآمدات کو بڑھانے کیلئے تمام رکاوٹوں کو دورکرنے کے عزم کا اظہار.وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت کی جانب گامزن ہے.رواں سال جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا.کورونا کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں مسلسل اضافہ ہوا.حکومت نے مقامی صنعتوں کیلئے خام مال پر ڈیوٹی اور ٹیرف میں کمی کی برآمدات کنندگان کو ریفنڈ کی بروقت فراہمی کے عمل کو بھی آسان کیا گیا ہے.برآمدات کے فروغ کیلئےحکومت "میک ان پاکستان”کی پالیسی پر عمل پیرا ہے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کی حراست کا فیصلہ بین الاقوامی قانون کیخلاف وزری قرار