download 109

اپر چترال میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈیسک (چترال): اپر چترال میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ریشن میں عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، سیلابی ریلا سے رشن پل کو نقصان پہنچا ہے، اپر چترال میں ریشن کے ساتھ چرون، زئیت، بونی اور بریپ میں بھی سیلاب کی اطلاعات ہیں، پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ پیشگی اطلاع پر لوگ محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوچکے ہیں، سیلاب کی وجہ سے چترال میں ایک مکان کومکمل طور پرنقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج