2247121 jhagra 1592718958 404 640x4801593615288 0

وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا ڈ ایچ کیو ہری پور کا ہنگامی دورہ

ویب ڈیسک (ہری پور)۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا ڈ ایچ کیو ہری پور کو ہنگامی دورہ، ہری پور ڈ ایچ کیو کے وراڈوں، میڈیکل سٹور، آئی سی یو اور سی سی یو کا دورہ کیا ، ایم پی اے ارشد ایوب ایم ایم کی طرف سے مسائل پربریفنگ دی گئی، وزیر صحت کے کہنے کہ مطابق تمام خالی پوسٹوں پر فوری طورپر تعیناتیاں کی جائیں ۔ وزیر صحت کے سامنے ٹرامہ سنٹر میں مریضوں نے شکایات کے ابنارلگا دئے،
تیمور سلیم جھگڑا کا ڈی جی ہیلتھ اور ایم ایس سے سہولیات کی عدم دستیابی پر اظہار برہمی، ڈ ایچ کیو ہری پور کو تمام تر سہولیات کے ساتھ کیٹگری A میں شامل کریں گے۔ ڈ ایچ کیو اور ٹرامہ سنٹر میں ایکسرے فلم کی عدم دستیابی پر وزیر صحت کی۔ایم ایس سے باز پرس، ڈ ایچ کیو میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز سٹاف کو جلد بھرتی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نگران دور میں بھرتی1800ملازمین کو نکالنے کا اعلان