EEGC48rUEAAJdqO

پشاورشبیہ زوالجناح کا جلوس مختلف راستوں سے گزرتا ہوا امام بارہ آغا سید عالم شاہ جعفری پراختتام پذیر

ویب ڈیسک (پشاور): شبیہ زوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ آغا سید عالم شاہ جعفری سے برآمد، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا واپس اپنے ہی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہو گا، جلوس کوچی بازار، قصہ خوانی بازار، کوہاٹی چوک سے ہوتا ہوا نماز مغرب سےقبل اپنے ہی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہو گا، اندورن شہر جلوس ہونے کی وجہ سے شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے، جلوس نکلنے سے قبل بی ڈی یو کی ٹیمیں علاقےکو کلیر کرئے گی، جلوس کی گزر گاہوں کو قناطیں لگا کر بند کیا جائے گا، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس تعینات کر دی گی ہے، کورونا وباء کے پیش نظر علاقوں میں سپرے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے اپوزیشن سے رابطہ