54048 JuloosPhotoExpress 1353752073 672 640x480 1

ہنگو میں آٹھویں محرم الحرام کا عالم و ذولجناح کا جلوس مقامی راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پر اختتام پذیر

ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگو میں آٹھویں محرم الحرام کا عالم و ذولجناح کا جلوس بہادر گھڑی امام بارگاہ سے برآمد، عالم و ذولجناح کا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پاس کلے میں اختتام پذیر، جلوس مرکزی امام بارگاہ میں داخل ہونے کے بعد مجلس عزا کا شکل اختیار کر گیا، آٹھویں محرم الحرام کا جلوس امام حسین کے فرزند شہزادہ علی اکبر کے یاد میں نکالا گیا، جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا