2551.

ہری پورمیں آٹھ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی تیاریاں مکمل۔ جلوس سرائے صالح امام بارگاہ سے برآمد


ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں آٹھ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی تیاریاں مکمل، محرم کا جلوس سرائے صالح امام بارگاہ سے برآمد ہوگا، محرم کے جلوس کیلئےتین سو پولیس اہلکاراور تعینات، محرم کے مرکزی جلوس کیلئے واک تھرو گیٹ نصب کئے جاریے ہیں، محرم کے جلوس کیلئے شاہرہ ریشم جی ٹی روڈ تین گھںٹوں کیلئے بندرہے گی، شاہرہ ریشم جی ٹی روڈ کی ٹریفک ہزارہ موٹروے اور بائی پاس پر منتقل کی جائے گی، محرم کے جلوس کے شرکاء شاہرہ ریشم جی ٹی روڈ پر نماز ظہرین ادا کریں گے، ریزروپولیس،ATS۔BDS اور مختار فورس کےرضاکار سکیورٹی پر تعینات کے مطابق آٹھ محرم کامرکزی جلوس چار بجے زیارت امام پیر پر اختتام پزیرہو گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال